ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سابق مِس کیرالہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک

سابق مِس کیرالہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک

Tue, 02 Nov 2021 12:40:23    S.O. News Service

بنگلورو؍کوچی، 2؍نومبر (ایس او نیوز) سابق مِس کیرالہ انسی کبیر اورسابق رنر۔اپ ڈاکٹرانجنا خوفناک کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث کنٹرول کھونے پر کار درخت سے ٹکرائی اور تباہ ہوگئی، کار میں سابق مِس کیرالہ 25 سالہ انسی کبیر اور رنر۔اپ 26 سالہ ڈاکٹر انجنا موجود تھیں۔

حادثہ شہر کے  کوچی کے ہائی وے پر  پیش آیا، کار میں ان کے ساتھ موجود دیگر دو افراد میں سے ایک شخص شدید زخمی ہے۔


Share: